اردو

urdu

ETV Bharat / state

وارث پٹھان اور اسدالدین اویسی کے خلاف مقدمہ درج - مظفر پور کے سی جے ایم کورٹ میں مقدمہ درج

مظفر پور کے سی جے ایم کورٹ میں اے آئی ایم آئی ایم کے رہنما وارث پٹھان اور اسدالدین اویسی کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔

وارث پٹھان اور اسدالدین اویسی کے خلاف مقدمہ درج
وارث پٹھان اور اسدالدین اویسی کے خلاف مقدمہ درج

By

Published : Feb 22, 2020, 6:10 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:07 AM IST

قومی جذبات کو مجروح کرنے اور ملک میں نفرت پھیلائے جانے کو لے کر ایڈوکیٹ سدھیر اوجھا نے مظفرپور کے سی جے ایم کورٹ میں مقدمہ درج کرایا ہے۔

وارث پٹھان اور اسدالدین اویسی کے خلاف مقدمہ درج

کورٹ نے اس معاملے میں شنوائی کے لیے 4 مارچ تاریخ دی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں سی اے اے این آر سی کو لے کر خطاب کرتے ہوئے ایم آئی ایم رہنما نے متنازع بیان دیا تھا، اس وقت پارٹی سربراہ اسدالدین اویسی بھی اسٹیج پر موجود تھے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:07 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details