اردو

urdu

ETV Bharat / state

سی اے اے: آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو کا خطاب - سمیتی بازار میں سی اے اے خلاف احتجاج

ضلع دربھنگہ میں واقع بازار سمیتی جمال چوک پر گزشتہ کئی دنوں سے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف غیر معینہ دھرنا جاری ہے۔

سی اے اے: آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو کا خطاب
سی اے اے: آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو کا خطاب

By

Published : Feb 17, 2020, 2:23 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:10 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ مین واقع سمیتی بازار جمال چوک پر گزشتہ کئی دنوں سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔

سی اے اے: آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو کا خطاب

وہیں اس دھرنے میں بہار کے سابق وزیر اعلٰی تیجسوی یادو پہنچ کر خطاب کیا اور لوگوں کو بتایا کہ آپ لوگوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔جس طرح ہم بھارت کے شہری ہیں اسی طرح آپ بھی اس ملک کے شہری ہیں۔

اگر حکومت کو اندیشہ ہے تو ڈی این اے جانچ کروالے کے کون وطن پرست ہے اور کون غیر وطن پرست ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:10 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details