ریاست بہار میں کیمور ضلع کے رامگڑھ میں واقع گورا گاٶں میں شرپسندوں کے ذریعہ گوتم بدھ کے مجسمے کو منہدم کرنے کا معاملا سامنے آیا ہے۔
مقامی لوگوں کے جانب سے اس واقعے کو شرپسندوں کی سازش بتائی جا رہی ہے۔ جبکہ کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ معاشرے میں نفرت پھیلانے کی غرض سے شر پسندوں نے گاٶں میں لگے گوتم بدھ کے مجسمہ کو منہدم کر دیا ہے ۔