اردو

urdu

ETV Bharat / state

بودھ مہوتسو میں رنگا رنگ پروگرام

بودھ مہوتسو میں کولکاتا کے فنکاروں نے بھرت ناٹیم پیش کیا۔ اس کے بعد میانمار کے فنکاروں نے بھی پروگرام پیش کیے۔ محمد ناز گروپ راجستھان ، نارتھ وسطی کی ثقافت، اندور کے فنکاروں اور کاشف ناز گروپ کے فنکاروں نے اپنی عمدہ پرفارمنس پیش کیا۔

بودھ مہوتسو:اسٹیج پر فنکاروں کا انوکھا جلواہ
بودھ مہوتسو:اسٹیج پر فنکاروں کا انوکھا جلواہ

By

Published : Jan 31, 2020, 11:41 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:37 PM IST

ریاست بہار کے ضلع بودھ گیا میں بین الاقوامی بودھ مہوتسو کے دوسرے روز رنگا رنگ پروگرام پیش کیا گیا۔

بودھ مہوتسو:اسٹیج پر فنکاروں کا انوکھا جلواہ

پروگرام کے دوران گیا کا کلچکر میدان بھر گیا۔ اترپردیش کے فنکاروں نے بہار گورو ترانہ پیش کیا۔ اس کے بعد سری لنکا کے فنکاروں نے عمدہ پرفارمنس پیش کیا۔ اسی دوران، مشہور گلوکارہ التماس فریدی اور شاداب فریدی نے اپنی گلوکاری سے شائقین کو خوش کیا۔

واضح رہے کہ بودھ مہوتسو میلے میں کلکتہ کے فنکاروں کے ذریعہ بھرت ناٹیم پیش کیا گیا۔ اس کے بعد میانمار کے فنکاروں نے بھی پروگرام پیش کیے۔

مزید پڑھیں:کیمور میں مورتی وسرجن پر سکیورٹی سخت

وہیں تین روزہ بودھ مہوتسو کے آخری دن، 31 جنوری کو عاشیقی 2 کی فیم پارشو گلوکارہ پلک موچچھل کے نغموں سے بودھ مہوتسو کی شام سجے گی۔

غور طلب ہے کہ اس پروگرام کا افتتاح بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے کی تھی۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 3:37 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details