اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں لڑکا ہلاک - سائیکل پر سوار دو لڑکوں

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں ایک ٹریکٹر نے سائیکل پر سوار دو لڑکوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک لڑکے کی موقعے پر ہی موت ہوگئی۔

سڑک حادثے میں لڑکا ہلاک

By

Published : Oct 18, 2019, 5:22 PM IST

اس حادثے کے بعد مقامی لوگوں نے احتجاج کیا اور سبار بھبھوا شاہراہ کو تین گھنٹے تک بند کر رکھا۔

بھیڑ نے ٹریکٹر ڈرائیور کی پٹائی کی۔ معاملہ سبار بھبھوا شاہراہ کے جھالی موضع کے پاس کا ہے۔

سڑک حادثے میں لڑکا ہلاک

بتایا جاتا ہے کہ تیز رفتار سے آرہے بالو سے لدے ٹریکٹر نے
سائیکل پر سوار دو بچوں کو پیچھے سے اچانک ٹکر مار دی جس کی وجہ سے بارہ برس کے لڑکے سچن کمار کی موت ہوگئی۔

بتایا جاتا ہے کہ ٹریکٹر ڈرائیور سنجے کمار دھر چولی گاٶں کا باشندہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details