ریاست بہار کے ضلع گوپال گنج میں کسانوں سے بھری ایک کشتی دریا پار کررہی تھی کہ اچانک کشتی حادثہ کا شکار Boat Drowned in Gandak River in Gopalganj ہوگئی۔
حادثہ میں 24 افراد لاپتہ بتائے جارہے ہیں۔ جب کہ ایک شخص نے تیر کر اپنی جان بچائی ہے۔ اس کے علاوہ ایک خاتون کی لاش برآمد کی گئی ہے۔