بی جے پی بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے اتوار سے باضابطہ طور پر انتخابی مہم کا آغاز کرنے جارہی ہے۔
اس کے لئے پارٹی کے ذریعہ گاندھی میدان میں ایک 'شنخ ناد ریلی' کا انعقاد کیا گیا ہے۔ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا اس میں شامل ہو رہے ہیں۔

ریلی کو لیکر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں میں کافی جوش و خروش ہے۔
مزید پڑھیں:
شہر گیا کے گاندھی میدان سے ضلع کے دس اسمبلی حلقے کے لئے بی جے پی کے قومی صدرجے پی نڈا این ڈی اے کے امیدواروں کے حق میں ووٹ مانگیں گے۔