ریاست بہار bihar کے بانکا banka ضلع ہیڈ کوارٹر سے صرف دو کلو میٹر دور نوٹلیا گاؤں notalya gaon میں گزشتہ دنوں ایک زبردست دھماکہ blast ہوا تھا۔ دھماکے کے باعث مسجد masjid سے متصل مدرسہ madrasa مکمل طور سے منہدم ہوگیا ہے۔
بہار کے وزیر زماں خان کی بی جے پی پر نکتہ چینی - urdu news
بی جے پی کے رکن اسمبلی ہری بھوشن ٹھاکر کے متنازعہ بیان پر محکمہ اقلیتی فلاح کے وزیر زماں خان نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی بیان بازی کا مقصد بی جے پی کے رہنماؤں کو سستی شہرت حاصل کرنا ہوتا ہے۔
بی جے پی کے رہنما شہرت کے لیے متنازعہ بیان دیتے ہیں: زماں خان
واقعے کے بعد بی جے پی کے رکن اسمبلی ہری بھوشن ٹھاکر نے کہا تھا کہ مدرسوں کو بند کر دینا چاہیے مدرسوں میں دہشت گردی کی تعلیم دی جاتی ہے اس بیان کے بعد جے ڈی یو اور بی جے پی کے درمیان تلخی بڑھی ہے۔