اردو

urdu

ETV Bharat / state

گیا سے بی جے پی کی جن آشیرواد یاترا کا آج سے آغاز

گیا میں مرکزی وزیر آر کے سنگھ جن آشیرواد یاترا میں شامل ہونے کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ساتھ بہار محکمۂ صنعت کے وزیر سید شاہنواز حسین، بی جے پی کے ریاستی صدر سنجے جیسوال سمیت کئی سینیئر رہنما بھی اس موقع پر موجود رہیں گے۔

گیا سے بی جے پی کی جن آشرواد یاترا کا آج سے آغاز
گیا سے بی جے پی کی جن آشرواد یاترا کا آج سے آغاز

By

Published : Aug 19, 2021, 2:55 PM IST

گیا سے بی جے پی کی جن آشیرواد یاترا کچھ گھنٹوں میں شروع ہوگی۔ آشیرواد یاترا میں شامل ہونے والے محکمۂ توانائی کے مرکزی وزیر آر کے سنگھ کچھ دیر بعد ہوائی اڈے پر پہنچیں گے۔

گیا سے بی جے پی کی جن آشرواد یاترا کا آج سے آغاز
گیا میں مرکزی وزیر آر کے سنگھ جن آشیرواد یاترا میں شامل ہونے کے لیے پہنچ رہے ہیں۔ ان کے ساتھ بہار محکمۂ صنعت کے وزیر سید شاہنواز حسین، بی جے پی کے ریاستی صدر سنجے جیسوال سمیت کئی سینیئر رہنما بھی اس موقع پر موجود رہیں گے۔
گیا سے بی جے پی کی جن آشرواد یاترا کا آج سے آغاز

مرکزی وزیر کے استقبال میں بڑی تعداد میں کارکنان اور رہنما ہوائی اڈے پر پہنچے ہیں۔ گیا ہوائی اڈے پر ڈھول باجے بجائے جارہے ہیں۔ گاڑیوں کی لمبی قطار پہنچی ہوئی ہے حالانکہ یہاں کووڈ19 کے پروٹوکول پر عمل درآمد ہوتے ہوئے نظر نہیں آرہا ہے۔ یہاں بغیر ماسک پہنے ہوئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔


جن آشیرواد یاترا کے تحت آر کے سنگھ اور دیگر وزراء شہر گیا میں گھومنے کے بعد ڈوبھی شیرگھاٹی اورنگ آباد پہنچیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details