'بی جے پی بے نقاب ہو گئی ہے' - دیپانکر بھٹاچاریہ
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ایم ایل) کے قومی جنرل سکریٹری دیپانکر بھٹاچاریہ نے بی جے پی پر سخت تنقید کی اور یہ دعویٰ کیا کہ ملک میں بی جے پی کی حکومت نہیں بنے گی۔'
cpi
ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مختلف سوالات کے جوابات دیے اور کہا کہ 'بی جے پی نے یہ ثابت کر دیا کہ وہ الگ قسم کی پارٹی ہے چونکہ ملک کی کوئی بھی پارٹی ایسی نہیں ہوگی جو گاندھی جی کے قتل کو جائز ٹھہرائے گی لہذا بی جے پی مکمل طور پر بے نقاب ہو گئی ہے۔'