مظھرالحق عربی فارسی یونیورسٹی نے سینکڑوں طلباء کو اسناد سے نوازا - بہار کے پٹنہ کی واحد اقلیتی یونیورسٹی
سرکاری عمارت میں اور کالج کے بغیر چلنے والی ریاست بہار کے پٹنہ کی واحد اقلیتی یونیورسٹی مولانا مظہرالحق عربی فارسی یونیورسٹی نے اپنے پانچویں تقسیم اسناد تقریب کا انعقاد کیا۔

مظھرالحق عربی فارسی یونیورسٹی نے سینکڑوں طلباء کو اسناد سے نوازا
ریاست بہار کے پٹنہ کی واحد اقلیتی یونیورسٹی مولانا مظہرالحق عربی فارسی یونیورسٹی نے اپنے پانچویں تقسیم اسناد کی تقریب کے دوران سینکڑوں طلباء وطالبات کواسناد سے نوازا گیا۔
مظھرالحق عربی فارسی یونیورسٹی نے سینکڑوں طلباء کو اسناد سے نوازا