اردو

urdu

ETV Bharat / state

بین اضلاع سپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ

کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے بعد اب ریاست نے مزدوروں کے لیے بین اضلاع سپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے بعد اب ریاست نے مزدوروں کے لیے بین اضلاع سپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے
کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے بعد اب ریاست نے مزدوروں کے لیے بین اضلاع سپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے

By

Published : May 23, 2020, 6:26 PM IST

ریاست بہار میں ریاستی حکومت نے دوسری ریاستوں سے پیدل بس اور دوسرے ذرائع سے سرحد پر آنے والے غیر مقیم بہار کے شہریوں کے لیے حکومت نے 26 بین اضلاع مزدور سپیشل ٹرین چلا رہی ہے۔

واضح رہے کہ آج 118 ٹرینز ان مزدوروں اور غریبوں کو ان کے گھر لے جائیں گی۔

بین اضلاع سپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ

خیال رہے کہ ریاست میں کروناوائرس کے انفیکش میں اضافہ کی وجہ غیر مقیم مزدوروں یہ باتیں کو بتائی جارہی ہیں، اس کے باوجود کثیر تعداد میں غیرمقیم مزدوروں کی واپسی ہورہی ہے۔

واضح رہے کہ آج 118 ٹرینز 42 ہزار مزدوروں کو مختلف اضلاع کے سٹیشن پر لے کر جائے گی، اور وہاں سے یہ لوگ بلاک کے کوارنٹین مراکز جائیں گے۔

حکمہ ٹرانسپورٹ کے افسران کے مطابق داناپور،گوپال گنج کے جلال پور اور کیمور کے کرمناسا ریلوے سٹیشن سے پانچ پانچ ٹرینز چلائی جارہی ہیں، جبکہ بیرونی سے تین، بیتیا سے دو اور کٹیہار، گیا، بکسر مدھوبنی، سیوان، سپول ایک ایک ٹرینز چلیں گی۔

بہار میں ریاستی حکومت نے دوسری ریاستوں سے پیدل بس اور دوسرے ذرائع سے سرحد پر آنے والے غیر مقیم بہار کے شہریوں کے لیے حکومت نے 26 بین اضلاع مزدور سپیشل ٹرین چلا رہی ہے

خیال رہے کہ ان لوگوں کو بلاک قرنطینہ مرکز پر پہنچانے کے لیے حکومت نے 1200 بسز اور دوسری گاڑیوں کا انتظام کیا ہے، اور پیدل آنے والوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ تھانہ یا وھیکل سیل میں جائیں، وہیں سے انہیں بس اور ٹرین کی سہولت مہیا ہوگی۔

اتنا ہی نہیں بلکہ سبھی ڈی ایم اور تھانہ انچارج کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ پیدل آنے والوں کو بس کے ذریعہ ان کو گھر تک پہنچا ئیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details