اردو

urdu

ETV Bharat / state

گیا: نکسل متاثرہ علاقوں میں انتخابات کے لیے خصوصی تیاریاں - گیا کی ضلع انتظامیہ

بھارتی ریاست بہار کے گیا میں پہلے مرحلے میں 11 اپریل کو انتخابات ہوں گے۔

elections in Naxal affected areas of Gaya

By

Published : Mar 20, 2019, 1:20 AM IST


گیا کی ضلع انتظامیہ 11 اپریل کو ہونے والے عام انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ ضلع کی انتظامیہ نکسل متاثرہ علاقوں کے لیے خصوصی تیاری میں مصروف ہے اور ایسے علاقے میں پرامن انتخابات کے لیے حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو۔

گیا کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ اور ایس ایس پی راجی مشرا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرامن انتخابات کی یقین دہانی کرائی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details