بہار میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اب تک اس سے لاکھوں افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ ہریا پنچایت میں واقع تین کمروں پر مشتمل ایک اسکول کی عمارت پانی کا تیز بہاؤ برداشت نہیں کر سکی اور ندی کے بہتے پانی میں ڈوب گئی۔
بہار: پانی کے تیز بہاؤ سے اسکول کی عمارت منہدم - بہار
ریاست بہار میں بھاگلپور کے ہریا پنچایت (کہار پور) میں کوسی ندی کے کٹاؤ کا قہر جاری ہے اور اس دوران تین کمروں پر مشتمل ایک اسکول کی عمارت پانی کے تیز بہاؤ کے سبب منہدم ہوگئی۔

school building collaps
اسکول عمارت منہدم، ویڈیو
اس بابت اسکول کے پرنسپل شیام نندن سنگھ نے بتایا کہ اسکول عمارت منہدم ہونے کی اطلاع محکمہ کے سینئر افسر کو دی گئی ہے۔