اردو

urdu

ETV Bharat / state

جنسی زیادتی کے ملزم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج - bihar patna high court

پٹنہ ہائی کورٹ نےعصمت دری کے ملزم رتنشور چکمہ اور اے سی لامبا کی پیشگی ضمانت عرضی کو خارج کر دیا۔

عصمت دری کے ملزم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج
عصمت دری کے ملزم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

By

Published : Nov 28, 2019, 11:06 PM IST

پٹنہ ہائی کورٹ نے آج عصمت دری کے ملزم بودھ بھکشو رتنے شور چکما اور اے سی لامبا کی پیش گی ضمانت کی عرضی کو خارج کردیا ہے۔

جسٹس وریندر کمار نے اس پیشگی ضمانت کی عرضی پر صبح بھی فریقین کو سننے کے بعد یہ ہدایت دی کہ اس معاملے میں متاثرہ لڑکی کی ماں نے ایک شکایت درج کرائی ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ یہ بھکشو منتر سکھانے کے نام پر لڑکیوں کی عصمت دری کرتے تھے۔

اس معاملے کی گذشتہ سماعت میں ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کو کیس ڈائری پیش کرنے کی ہدایت دی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details