ریاست بہار کے کیمور ضلع سے ایک دردناک خبر سامنے آئی ہے۔نوآٶں تھانہ حلقہ کے اکھنی گاٶں میں عورتوں کے بیچ آپسی جھگڑے میں لاٹھی سے ایک عورت کی موت ہوگٸ۔
اس حادثہ کے بعد پورے گاٶں میں خبر پھیل گٸ۔ موقع پر پہونچے گاٶں والوں نے اسکی اطلاع نوآٶں تھانہ کو دی۔