دو فریق کے مابین تنازعہ میں ایک بچی ہلاک - دو فریق کے مابین تنازعہ میں ایک بچی ہلاک
ریاست بہار کےضلع کیمور کے چاند تھانہ علاقہ کے پیرا گاﺅں میں دو فریقوں کے مابین آپسی تنازعہ میں گولی لگنے سے ایک بچی کی موت ہوگئی۔
Bihar, kaimur a girl is killed in a dispute between two parties
پولیس ذرائع نے بتایاکہ پیرا گاﺅں کے باشندہ گیان سنگھ کا گاﺅں کے ہی انیل تیواری کے ساتھ کل کسی بات کولیکر تنازعہ ہو گیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے تنازعہ نے تشدد کی شکل اختیارکرلی۔