ضلع کیمور کے قرب و جوار کے علاقے بھبھوا، کدرا، بھگوانپور اور چین پور سے مسلسل یہ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
جمعرات سے ہورہی مسلسل بارش ، تیز ہوائیں اور اولے گرنے کی وجہ سے کسان پریشان ہیں ۔ کیونک کسانوں کے فصل جیسے دلہن اور تلہن کے علاوہ سبزی کی فںلوں کو بھی وقصان پہونچا ہے۔