اردو

urdu

By

Published : Apr 9, 2020, 6:10 PM IST

ETV Bharat / state

این جی او کی جانب سے ضروری اشیاء کی تقسیم

لاک ڈاؤن کے دوران آدی واسی ونواسی سیوا کیندرکی جانب سے لوگوں میں ضروری اشیاء تقسیم کی گئی ۔

این جی او کی جانب سے ضروری اشیاء کی تقسیم
این جی او کی جانب سے ضروری اشیاء کی تقسیم

لاک ڈاؤن کے 14 ویں دن لوگوں کی پریشانیاں سامنے آنے لگیں ہیں ۔لوگ ضروری اشیاء کے لئے سماجی اداروں پر بہت حد تک منحصر ہوگئے ہیں۔

این جی او کی جانب سے ضروری اشیاء کی تقسیم

ریاست بہار کے کیمور ضلع کی سماجی ادارہ این جی او آدی واسی ونواسی سیوا کیندر کی جانب سے ضرورتمند کے درمیان کھانے ،پینے کے سامان کے ساتھ ساتھ ماسک ،صابن اور ضروری اشیا تقسیم کیا گیا۔

اس دروان این جی او کے سکریٹری شاہ نواز منظر نے کہاکہ ضروری اشیاء کی تقسیم کے دوران سوشل ڈسٹنس کا پوری طرح سے خیال رکھا گیا۔

این جی او کی جانب سے ضروری اشیاء کی تقسیم

ضرورتمندوں کو اشیاء مہیا کرانے سے پہلے انن ے ہاتھوں کو سینیٹاٸزیشن کیا گیا۔ بھبھوا وارڈ نمبر 9 واقع آفیس کمپلیکس میں دو فٹ کی دوری پر دائرہ بنا کر اس میں راشن کی بوری رکھ دی گٸ تھی۔

بوری کے اندر چاول ،دال،تیل کے علاوہ مسالہ کے پیکیٹ ڈالے گۓ تھے۔صابن اور ماسک الگ سے دیۓ گۓ تھے۔ضرورتمند دائرے میں رکھے راحت اشیاء کو اٹھا کر خود ہی لے جا رہے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details