آج نائب وزیر اعلیٰ سوشیل کمار مودی کی رپورٹ منفی آئی ہے۔
ریاست بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سوشیل کمار مودی کی کورونا رپورٹ منفی آئی ہے۔
اس سے قبل وزیراعلیٰ نتیش کمار کی رپورٹ بھی منفی آئی تھی۔
آج نائب وزیر اعلیٰ سوشیل کمار مودی کی رپورٹ منفی آئی ہے۔
ریاست بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سوشیل کمار مودی کی کورونا رپورٹ منفی آئی ہے۔
اس سے قبل وزیراعلیٰ نتیش کمار کی رپورٹ بھی منفی آئی تھی۔
بہار قانون ساز کونسل کے کارگزار چیرمین اودھیش نارائن سنگھ کورونا متاثر پائے گئے ہیں۔
ان کا علاج جاری ہے۔
انہوں نے 3 روز قبل حلف برداری کی تقریب میں تمام 9 نو منتخب اراکین کونسل کو حلف دلائی تھی۔
اس تقریب میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار، نائب وزیر اعلیٰ سوشیل کمار مودی، بہار اسمبلی کے اسپیکر وجے کمار چودھری، شرون کمار، منگل پانڈے، ونود نارائن ،پریم چندر مشرا، ویریندر نارائن یادو، سی پی سنگھ، ایم ایل اے عبدالباری صدیقی، بھولا یادو سمیت کئی رہنماؤں نے شرکت کی تھی۔
TAGGED:
سوشیل کمار مودی