اردو

urdu

ETV Bharat / state

دیسی شراب کے ساتھ اسمگلر گرفتار - ریاست بہار کے ضلع گیا

ریاست بہار کے ضلع گیا کے سول لائن تھانہ حلقے میں پولیس نے خفیہ جانکاری کی بنیاد پر چھاپہ مار کر ایک کار سے دیسی شراب ضبط کی۔

دیسی شراب کے ساتھ اسمگلر گرفتار

By

Published : Jul 2, 2019, 11:47 PM IST

پولیس نے سول لائن تھانہ کے راجندر آشرم سے ایک کار سے دو سو ایم ایل کے نو سو پاؤچ کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کیا۔

تھانہ انچارج ادیے کمار نے بتایا کہ انہیں گزشتہ دو تین روز سے اس کار کے متعلق جانکاری مل رہی تھی کہ اس سے شراب لائی جارہی ہے۔

اسی خفیہ جانکاری کی بنیاد پر پولیس نے چھاپہ مار کر شراب کے ساتھ ارپت پاسوان نامی شخص کو گرفتار کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details