اردو

urdu

ETV Bharat / state

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا گیا دورہ آج - وزیر اعلی کا دورہ گیا آج

ریاست بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے آج اتوار کے روز ضلع گیا دورہ کریں گے۔جہاں وہ پترپکش میلے کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا گیا دورہ آج

By

Published : Sep 1, 2019, 9:59 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 1:19 AM IST

ریاست بہار کے وزیراعلی نتیش کمار آج ضلع گیا دورہ پر دوپہر بعد یہاں پہنچیں گے، یہاں وزیراعلی پترپکش میلے علاقے کا جائزہ لیں گے۔
اس کے بعد نتیش کمار وشنوپتھ مندر کی زیارت کرکے پوجاکریں گے۔ شام پانچ بجے سے پترپکش میلہ، لاء اینڈآرڈر اور ترقیاتی منصوبوں کے تعلق سے جائزہ میٹنگ کریں گے۔
وزیراعلی کی آمد کولیکر شہر گیا میں حفاظتی بندوبست پختہ کیے گیے ہیں ۔ واضح ہوکہ اس سے قبل وزیراعلی کا دومرتبہ گیا دورہ منسوخ ہوچکا ہے۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 1:19 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details