اطلاعات کے مطابق بھبھوا روڈ کی جانب سے سہسرام ریلوے اسٹیشن کی جانب جارہی ٹرین سے پسولی کے آگے بیج نگم کے پاس ایک شخض گر گیا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔
کیمور میں ٹرین سے گر کرنوجوان کی موت - train accident
ریاست بہارکے کیمور ضلع میں پنڈت دین دیال اپادھیائے نگر گیا ریلوے اسٹیشن پر بیج نگم کے پاس چلتی ٹرین سے گر کر ایک مسافر کی موت ہوگئی۔
ٹرین سے گر کر ایک کی موت
عینی شاہدین نے اس کی اطلاع جی آر پی کو دے دی ہے تاہم مرنے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی۔
Last Updated : Jan 10, 2020, 8:53 PM IST