اردو

urdu

ETV Bharat / state

دربھنگہ میں کورونا کے 34 نئے معاملات کی تصدیق

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں آج کورونا وائرس کے 34 نئے مثبت معاملات کی تصدیق ہوئی ہے۔

دربھنگہ میں کورونا کے 34 نئے مثبت معاملات کی تصدیق
دربھنگہ میں کورونا کے 34 نئے مثبت معاملات کی تصدیق

By

Published : Jun 21, 2020, 10:22 PM IST

اطلاعات کے مطابق ضلع دربھنگہ میں آج کورونا وائرس کے 34 نئے پازیٹیو کیسز سامنے آئے ہیں اور اس طرح سے کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر244 ہوگئی ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ آج پائے گئے سبھی مثبت مریضوں کو دربھنگہ میڈیکل کالج ہسپتال میں آئیسولیٹ کیا گیا ہے۔

دربھنگہ میں کورونا کے 34 نئے مثبت معاملات کی تصدیق

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اس برول تحصیل میں 05 کورونا مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ تحصیل بہادرپور میں 01، ہیاگھاٹ میں 11، ہنومان نگر میں 01، تاڑدیہ میں 03،کرتپور میں 01، گورا بورام میں 06، صدر میں 05، علی نگر میں 01، مثبت کیسز پائے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details