اردو

urdu

بہار: این آر سی کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر اترے

By

Published : Jan 21, 2020, 5:36 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:21 PM IST

این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں احتجاج جاری ہے اسی طرح آج بہار کے ضلع بھاگلپور میں بھی لوگ اس قانون کے خلاف احتجاج و مظاہرہ کر رہے ہیں۔

این آر سی کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر
این آر سی کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر

آج پورے بھاگلپور شہر کے لوگ خاموش احتجاجی مارچ کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ دفتر پینچے اور ضلع مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم سونپا۔

اس احتجاج میں لاکھوں تعداد میں لوگ شریک ہوئے تھے اور حکومت سے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر واپس لینے کا مطالبہ کررہے تھے۔

این آر سی کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر


احتجاج کی قیادت کر رہے سربران سے ای ٹی وی بھارت نے خصوصی بات چیت کی اور ان سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ آخر ان کا احتجاج کب تک جاری رہے گا؟

Last Updated : Feb 17, 2020, 9:21 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details