اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھائیوں کی لمبی عمر کے لئے بہنوں کا بھیا دوج تہوار

ریاست بہار کے ضلع گیا میں بھائی دوج عقیدت اور جوش وخروش کے ساتھ منایاجارہاہے ۔اس میں بہن اپنے بھائیوں کی لمبی عمر تابناک مستقبل  اور خوشحالی کے لیے ورت (پوجا) کرتی ہیں۔

بھائیوں کی لمبی عمر کے لئے بہنوں کا بھیا دوج تہوار

By

Published : Oct 29, 2019, 9:43 PM IST

ریاست بہار ضلع گیا میں بہنیں اپنے بھائیوں کی لمبی عمر ترقی اور خوشحالی کی دعا کے ساتھ بھائی دوج کا تہوار عقیدت کے ساتھ منارہی ہیں۔

بھائی دوج میں بہنیں خصوصی پوجا کرتی ہیں۔ بھائیوں کے لئے بہنیں دعائیں کرتی ہیں ، بہار میں اس تہوار کو عقیدت کے ساتھ ہر برس منایاجاتا ہے۔

ویڈیو : گیا۔ بھائیوں کی لمبی عمر کے لئے بہنوں کا بھیا دوج تہوار

بھائی دوج دیوالی تہوار کے دودن بعد منایاجاتاہے ۔خاص طور سے بھائی دوج کاتہوار دیہی علاقوں میں بڑی عقیدت کے ساتھ منایا جاتا ہوتا ہے، اس میں بہنیں گودھن کا پوجا کرتی ہیں۔

مزید پڑھیں : اولاد کی خاطر بھتیجے کی بلی

شویتا سنگھ بتاتی ہیں کہ 'اس پوجا میں پہلے بہنیں بھائیوں کو بددعا دیتی ہیں اور پھر اسکے بعد ریگنی کے کانٹے سے اپنی زبان میں گڑاتی ہیں اور اسکے بعد بھائیوں کے حق میں دعائیں کرتی ہیں'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details