اردو

urdu

ETV Bharat / state

گنگا میں کشتی الٹی، درجنوں لاپتہ - gannga river boat over turned bhagalpur

بھاگلپور میں کشتی پلٹنے سے درجنوں افراد کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے، جس میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے۔

گنگا میں کشتی الٹی، درجنوں لاپتہ
گنگا میں کشتی الٹی، درجنوں لاپتہ

By

Published : Nov 5, 2020, 11:51 AM IST

Updated : Nov 5, 2020, 12:56 PM IST

ریاست بہار کے ضلع بھاگلپور میں میں واقع گنگا ندی آج ایک کشتی کے الٹ جانے سے کئی افراد ہلاک اور درجنوں افراد کے لاپتہ ہیں۔

کشتی پلٹنے سے درجنوں افراد کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے

اطلاع کے مطابق اب تک تیس افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے، جبکہ راحت کا کام اب بھی جاری ہے۔

گنگا میں کشتی الٹی، درجنوں لاپتہ

مقامی افراد کا کہان ہے کہ ان بھی 50 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، جبکہ کشتی میں 100 سے زائد افراد سوار تھے۔

Last Updated : Nov 5, 2020, 12:56 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details