اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیمور: ایم ایل اے سڑک حادثہ میں زخمی - kaimur news

بہار کے ضلع کیمور میں واقع بھبھوا اسمبلی حلقہ کی ایم ایل اے رنکی رانی پانڈے وارانسی سے واپس بھھوا لوٹ رہی تھی۔ اسی دوران سڑک حادثے میں وہ زخمی ہو گئیں۔

ایم ایل اے سڑک حادثہ میں زخمی
ایم ایل اے سڑک حادثہ میں زخمی

By

Published : Mar 20, 2020, 11:27 PM IST

ان کے ڈرائور نے ایک بائک سوار کو بچانے کے چکر میں گاڑی کو دوسری طرف موڈ دیا جس سے یہ حادثہ پیش آیا۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ مغلسرائے اور چندولی کے بیچ جی ٹی روڈ پر رونما ہوا۔ بتایا جاتا ہے کیہ ایم ایل اے وارانسی سے کام کر اسکارپیو گاڑی سے واپس بھبھوا آرہی تھی۔ جیسے ہی وہ چندولی کے پاس پہونچی تبھی سامنے سے آرہی ایک بائک سوار کو بچانے کی چکر ان کی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی۔

ہالانکہ ایم ایل اے رنکی رانی پانڈے کو ہلکی چوٹ آئی۔ ان کی حالت ابھی ٹھیک ہے۔ خود رنکی رانی پانڈے نے اپنے اس حادثہ کی جانکاری سوشل میڈیا پر دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details