اردو

urdu

ETV Bharat / state

ریلوے ٹریک کے سہارے بہار کی سرحد میں داخل ہو رہے مزدور - BH .kaimur

سرحد سیل ہونے کے باوجود دہاڑی مزدورسڑک سے ہوتے ہوئے ریلوے ٹریک کا سہارا لے کر بہار میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ریلوے ٹریک کے سہارے بہار کی سرحد میں داخل ہو رہے مزدور
ریلوے ٹریک کے سہارے بہار کی سرحد میں داخل ہو رہے مزدور

By

Published : Apr 2, 2020, 11:42 AM IST


ریاست بہار کے کیمور میں کرمناشا کے پاس انٹر اسٹیٹ سرحد سیل ہو نے سے دہلی این سی آر سے آنے والے مزدور اب ریلوے ٹریک یا دیہی علاقہ سے ریاست کی سرحد میں داخل ہو رہے ہیں۔

ریلوے ٹریک کے سہارے بہار کی سرحد میں داخل ہو رہے مزدور

یہاں بتا دیں کی کامزدوروں کے آنے کا سلسلہ قریب 5 روز سے جاری ہے۔ ضلع انتظامیہ قریب 10 ہزاروں مزدروں کو ان کے گھر تک پہونچا چکی ہے ۔

اس میں بہار کے علاوہ جھارکھنڈ اور بنگال کے بھی مزدور شامل ہیں۔ضلع انتظامیہ نے آج صبح چھ بجے سے ہی سرحد کو سیل کر دیا ہے۔

ساتھ پیدل سرحد کے اندر داخل ہونے والے کو سرحد پر ہی بناۓ گۓ آٸسو لیشن مرکز میں رکھا جا رہا ہے۔جنہیں 14 اپریل تک رکھا جائے گا۔

ریلوے ٹریک کے سہارے بہار کی سرحد میں داخل ہو رہے مزدور

سرحد سیل ہونے اور آٸسولیٹ سینٹر می نہ رہنے والے مزدور ریلوے ٹریک اور دیہی علاقوں سے بہار کی سر حد میں داخل ہو رہے ہیں۔

ایسے میں مزدوروں کا کٸ گروپ جب سرحد پر پہونچا تبھی وہاں موجود پولس دستہ نے روک دیا اور انہیں آٸسو۔لیشن سینٹر میں رکھے جانے کی بات کہی ۔لیکن وہ گروپ ریلوے ٹریک سے سرحد پار ہونے کی کوشش میں مصروف ہوگیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

BH .kaimur

ABOUT THE AUTHOR

...view details