گیا:بہار کے ضلع گیا کے ڈوبھی میں واقع سرکاری بینک کے ایک نجی ملازم کی سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ وہ موٹر سائیکل پر سوار ہوکر بینک جا رہا تھا۔ Bank Staff Killed In A Road Accident In Gaya In Bihar
عینی شاہدین کے مطابق پیچھے سے آنے والے ٹرک نے پہلے دھکا دیا اور پھر سر کچلتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ سڑک حادثے کے بعد لوگوں نے معاوضے کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑک کی ناکہ بندی کردی ۔