ریاست بہار کے کیمور میں درگاٶتی، رامگڑھ تھانہ حلقہ کے بعد نوآوں تھانہ حلقہ میں بھی پولیس پر مقامی رہاٸشیوں کے زریعہ حملہ کیا گیا۔
- تنازع کے دوران گولی باری ہوئی:
اطلاعات کے مطابق ایک ہی طبقہ کے دو فریق زمینی تنازع کے سلسلے میں بحث و مباحثہ کرنے لگے۔ ایک فریق کے ذریعہ چلائی گٸ گولی باری میں دوسرے فریق کے چار لوگ زخمی ہوگئے۔
واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے اس معاملے میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
- پولیس فورس پر حملہ: