اردو

urdu

ETV Bharat / state

شاطر چور گرفتار، نقد اور ٹرک ضبط - Arrested thief, cash and truck seized

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں پولیس نے شاطر چوروں کو گرفتار کر کے ان کے پاس سے مسروقہ رقم اور ٹرک ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

شاطر چور گرفتار، نقد اور ٹرک ضبط

By

Published : Aug 20, 2019, 5:12 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:24 PM IST

پولیس نے ملزمین کے پاس سے نقد 50 ہزار روپے اور دو ٹرک ضبط کیا ہے۔

اس سلسلے میں کیمور ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ 'اس معاملہ کا انکشاف تب ہوا جب 27 جولائی کے روز کلکٹریٹ کی ایک ٹرک چوری کا معاملہ تھانہ میں درج کرایا گیا۔ تحقیقات کے دوران پتہ چلا کہ ٹرک ڈرایٸور نے ہی خود چوری کروائی تھی۔ پولیس نے ڈرایٸور کو حراست میں لے لیا ہے۔'

شاطر چور گرفتار، نقد اور ٹرک ضبط

پولیس اس کیس کے سلسلے میں مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 4:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details