جھارکھنڈ کے دُمکا میں گرفتار کیے گئے ایک ماؤنواز کی بہار کے جموئی کے ایک ہسپتال میں موت ہو گئی۔
بتایا جا رہا ہے کہ ماؤنواز نے سینے میں درد کی شکایت کی تھی۔
جھارکھنڈ کے دُمکا میں گرفتار کیے گئے ایک ماؤنواز کی بہار کے جموئی کے ایک ہسپتال میں موت ہو گئی۔
بتایا جا رہا ہے کہ ماؤنواز نے سینے میں درد کی شکایت کی تھی۔
اطلاع کے مطابق 'ماؤنواز کو پولیس نے 22 فروری کو جھارکھنڈ کے دمکا سے گرفتار کیا تھا۔ اس کی شناخت سدھو کوڈا کے طور پر ہوئی تھی۔'
جس کے بعد سدھو نے ایک بیان میں کہا تھا کہ' دو اور بھی ماؤنواز گرفتار کیے گئے تھے۔ جن کے پاس سے پولیس نے ہتھیار بھی برامد کیے تھے۔'
اسی دوران سدھو نے سینے میں درد ہونے کی شکایت کی تھی۔ جس کے بعد پولیس نے اسے صفدر ہسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا تھا۔ علاج کے دوران ہی سدھو کی موت ہو گئی۔