اردو

urdu

ETV Bharat / state

غیر قانونی ہتھیار کے ساتھ ایک شخص گرفتار - کورونا کے باوجود بھی جراٸم پیشہ لوگوں کے حوصلے بلند

کورونا وائرس اور ملک میں لاک ڈاٶن کے باوجود بھی جراٸم پیشہ لوگوں کے حوصلے بلند ہیں۔

غیر قانونی ہتھیار کے ایک شخص گرفتا
غیر قانونی ہتھیار کے ایک شخص گرفتا

By

Published : Apr 10, 2020, 7:39 PM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں جراٸم پیشوں پر کرونا جیسی وبا کا اثر ہوتا نہیں دکھائی دے رہا ہے،

اطلاع کے مطابق گزشتہ دو دن پہلے چین پور تھانہ علاقے میں ایک وارڈ ممبر کو غیر قانونی ہتھیار کے ساتھ پولیس نےگرفتار کیا تھا۔

غیر قانونی ہتھیار کے ایک شخص گرفتا

وہیں آج بیکی پولیس کو خفیہ جانکاری ملی کے ایک شخص کندھے پر غیر قانونی ہتھیار لے گھوم رہا ہے، اس کے بعد حرکت میں آئی پولیس نے جرائم ہیشہ شخص کو گھیرا بندی کرکے گرفتار کر لیا۔

بتایا جا تا ہے کہ گرفتار شخص لوہرا کا رہنے والا انیل ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details