اردو

urdu

By

Published : Feb 2, 2020, 6:18 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:03 PM IST

ETV Bharat / state

غیر ملکی شراب کے ساتھ ایک شخص گرفتا

کاکرگھٹی گاؤں سے دیر شام محکمہ آبکاری کی ٹیم نے ایک شخص کو 15 کارٹون غیر ملکی شراب کے ساتھ گرفتار کیا ہے

غیر ملکی شراب کے ساتھ ایک شخص گرفتا
غیر ملکی شراب کے ساتھ ایک شخص گرفتا

ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے صدر تھانہ حلقہ کے کاکرگھٹی گاؤں سے دیر شام محکمہ آبکاری کی ٹیم نے ایک شخص کو 15 بوتل غیر ملکی شراب کے ساتھ گرفتار کیا ہے

اطلاع کے مطابق پولیس کو کاکر گھٹی گاؤں میں ایک شخص کے پاس 15 کارٹون غیر ملکی شراب ہونے کی خفیہ اطلاع ملی تھی

جس کے بعد آبکاری ٹیم نے کاکرگھٹی گاؤں میں چھاپے ماری کرکے ایک شخص کو 15 کارٹون غیر ملکی شراب کے ساتھ گرفتار کر لیا ہے -

پولیس فی الحال گرفتار شخص سے شراب کاروباریوں سے متعلق پوچھ گچھ کر رہی ہے

Last Updated : Feb 28, 2020, 10:03 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details