اردو

urdu

ETV Bharat / state

بہار میں ریاستی وزراء کو 23 لاکھ کی گاڑی خریدنے کی منظوری - بہار کی کابینی میٹنگ

ریاست بہار میں وزراء کو گاڑی خریدنے کی رقم میں اضافہ کردیا گیا ہے، ریاستی وزیر 23 لاکھ روپے تک کی گاڑی خرید سکتے ہیں اور ان کو موبائیل کے لیے 40 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔

بہار میں ریاستی وزراء کو 23 لاکھ کی گاڑی خریدنے کی منظوری
بہار میں ریاستی وزراء کو 23 لاکھ کی گاڑی خریدنے کی منظوری

By

Published : Dec 11, 2019, 4:01 AM IST

ریاست بہار کی کابینی میٹنگ میں 20 ایجنڈے منظور کیے گئے ہیں ۔

ریاستی وزراء کو گاڑی خریدنے والی رقم میں اضافہ کردیا گیا ہے۔وہیں موبائیل کے لیے 40 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔

ایوشمان بھارت کے لیے 1.83 کروڑوں روپے ہرسال خرچ کرنے کی منظوری ملی ہے۔

بہار میں ریاستی وزراء کو 23 لاکھ کی گاڑی خریدنے کی منظوری

پنچایتی راج نظام میں نائب مکھیاں اور پنچایت کمیٹی کے اراکین کو بھی کئی اختیارات دیئے گئے ہیں۔

بی ڈی او کی تجویز پر ضلع پنچایتی آفیسر کمیٹی کے اکاؤنٹ آپریشن کے لیے دستخط کریں گے کیوں کہ وارڈ عملدرآمد اور انتظامیہ کمیٹی کے صدر وارڈ ممبر کے بارے میں کافی شکایتیں مل رہی تھی وارڈ ممبر کے ذمہ سات عزائم کے کئی منصوبوں کے متعلق شکایتیں موصول ہورہی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details