اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیمور میں ایک اور جنسی زیادتی کا معاملہ - ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں اجتماعی جنسی زیادتی کا معاملہ ابھی سرد نہیں پڑا تھا کہ ایک اور جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

کیمور میں ایک اور جنسی زیادتی کا معاملہ
کیمور میں ایک اور جنسی زیادتی کا معاملہ

By

Published : Dec 2, 2019, 4:53 PM IST

کیمور پولیس، موہنیاں اجتماعی جنسی زیادتی کے بعد ضلع میں جنسی زیادتی کے کیسز پر سنجیدگی سے توجہ دے رہی ہے۔

پولیس نے اس کیس میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

کیمور میں ایک اور جنسی زیادتی کا معاملہ

موصولہ اطلاع کے مطابق یہ معاملہ رام گڑھ تھانہ کا ہے جہاں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔

مذکورہ لڑکی بھبھوا خاتون تھانہ میں شکایت درج کی ہے۔ متاثرہ نے اس سلسلے میں اپنے ہی چچا زاد بھائی کو ملزم ٹھہرایا ہے۔

پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ کے چچا زاد بھائی کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details