اردو

urdu

ETV Bharat / state

وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کے باہر معاون نرس کا احتجاج

بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں ریاست کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی رہائش گاہ کے باہر معاون نرس میڈوائف نے احتجاج کیا۔

وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ باہر معاون نرس کا احتجاج
وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ باہر معاون نرس کا احتجاج

By

Published : Sep 9, 2020, 9:27 AM IST

معاون نرس میڈوائف (اے این ایم) کے کارکان نے گذشتہ روز پٹنہ میں وزیر اعلی کی رہائش گاہ کے قریب ایک مظاہرہ کیا۔

معاون نرس میڈوائف کا کہنا ہے کہ ان کی ملازمت کو مستقل کیا جائے۔

مظاہرین میں سے ایک نے کہا کہ میں وزیر اعلی سے درخواست کروں گی کہ وہ ہمارے مسئلے جلد سے جلد حل کریں۔

انہوں نے کہا کہ ان کی پولیس کا لاٹھی چارج بھی کام نہیں کرے گا۔

یہ بھی پڑھیے:بہار: اسمبلی انتخابات سے قبل کابینہ میٹنگ میں کیا فیصلہ ہوا

ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس کھانے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے۔

مظاہرین نے انتباہ کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات کو پورا نہیں کیا گیا تو وہ خودکشی کر لیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details