اردو

urdu

ETV Bharat / state

رشوت نا دینے پر نوزاٸیدہ کو جان سے مارنے کی دھمکی - بہار

موہنیاں ریفرل اسپتال کی اے این ایم پر بچہ کی پیداٸش کے بعد بطور رشوت پندرہ سو روپیہ کی مانگے جانے کا الزام ہے۔

نوزاٸیدہ کو جان سے مارنے دھمکی دی گئی
نوزاٸیدہ کو جان سے مارنے دھمکی دی گئی

By

Published : Feb 4, 2020, 3:02 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:21 AM IST


ریاست بہار کے کیمور سے ایک حیرت انگیز واقعہ سامنے آیا ہے، موہنیاں ریفرل اسپتال کی اے این ایم کے ذریعہ ایک حاملہ عورت سے ایک نوزاٸیدہ کی پیداٸش کے بعد پیسہ کی مانگ کی گٸ۔

نوزاٸیدہ کو جان سے مارنے دھمکی دی گئی

جب عورت نے پیشہ دینے سے انکار کیا تو اے این ایم نے بچہ کا گلا دبا کر جان سے مارنے کی دھمکی دی، اس بات کو لیکر کافی شور شرابا بھی ہوا۔

متاثرہ عورت نے پورے معاملہ کی شکایت بھبھوا صدر ہسپتال پہونچ کر سول سرجن سےحریری شکایت کی، شکایت نامہ میں پندرہ سو روپیہ نہیں دینے پر بچہ کا گلا گھونٹ جان سے مارنے کی دھمکی دینے کی بات کی گٸ ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 2:21 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details