اردو

urdu

ETV Bharat / state

حاجی پور: نامعلوم شخص کی لاش برآمد - نا معلوم شخص کی لاش برآمد

ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں ولی گاﺅں تھانہ علاقہ کے حسن سرائے سے پولیس نے ایک شخص کی لاش برآمد کی ہے۔

حاجی پور میں ایک نامعلوم کی لاش برآمد

By

Published : Oct 27, 2019, 10:11 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ 'مقامی لوگوں سے ملی اطلاع کی بنیاد پر حسن سرائے گاﺅں سے ایک شخص کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ اس شخص کا کسی تیز اسلحہ سے قتل کر دیا گیا ہے۔'

ہلاک شدہ کی عمر قریب 40 برس ہے اور اس کی فی الحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

ذرائع نے بتایاکہ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details