اس موقع پر آل انڈیا اسٹوڈنٹ یونین کے صوبائی سکریٹری سندیپ کمار نے کہا کہ ریلوے میں 50 فیصد ملازمت کی خالی جگہوں کو مرکزی حکومت نے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
دربھنگہ: مرکزی وزیر پیوش گوئل کا پتلا نذر آتش - خالی اسامیوں کو پر کرنے کا مطالبہ
آل انڈیا اسٹوڈنٹ یونین کے کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے وزیر ریل پیوش گوئل کا پتلا نذر آتش کیا۔
دربھنگہ: مرکزی وزیر پیوش گوئل کا پتلا نذر آتش
وہیں 150 سے زیادہ ٹرین کو پرائیویٹ کمپنیوں کو دیا ہے۔ ملک کا نوجوان یہ برداشت نہیں کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہم ریلوے کو فروخت ہونے نہیں دیں گے۔انہوں نے مرکزی حکومت سے خالی اسامیوں کو پر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔