ریاست میں کورونا انفیکش میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آج ریاست میں 352 نئے کیس سامنے آئے ہیں. اس کے ساتھ ہی بہار میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 14 ہزار 330 ہو گئی ہے۔
ریاست میں کورونا کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ این ایم سی ایچ کے بعد اب پٹنہ ایمس کو کورونا ہسپتال بنایا گیا ہے۔
پٹنہ ایمس کو حکومت نے بنایا کورونا ہسپتال - کورونا ہسپتال بنایا
ریاستی حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ این ایم سی ایچ کے بعد پٹنہ ایمس کو کورونا ہسپتال بنایا گیا ہے۔
این ایم سی ایچ کے بعد پٹنہ ایمس کو حکومت نے بنایا کورونا ہسپتال
محکمہ صحت نے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس پٹنہ کو کووڈ - 19 ہسپتال کے طور پر منتخب کیا ہے۔ محکمہ صحت نے نوٹیفکیشن جاری کر ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ عام مریضوں کی تعداد کم کرنے کی کوشش کریں۔