کٹیہار:بہا ر میں کٹیہار ضلع کے مفصل تھانہ علاقہ سے سموار کو دن دہاڑے بائیک شوروم کے ملازم کو گولی مار کر چھ لاکھ روپے لوٹ لئے۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایاکہ ضلع کے مفصل تھانہ علاقہ کے سرسا علاقہ میں موجود ایک دوپہیا گاڑی کے شوروم ملازم رجت قریب کے ہی ایک بینک میں شوروم کے چھ لاکھ روپے جمع کرنے جارہے تھے تبھی اچانک مسلح بدمعاشوں نے ملازم پر حملہ کر کے اس سے روپے بھرا بیگ چھین کر فرار ہوگئے ۔ ملازم کی مزاحمت کرنے پر بدمعاشوں نے اس کے سینے میں گولی مار دی اور روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ گولی لگنے سے ملازم کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔Criminals looted six lakh in Katihar
showroom employee shot dead in broad daylight: کٹیہا ر: شوروم ملازم کا قتل کرکے چھ لاکھ روپے کی لوٹ - بہا ر میں کٹیہار ضلع کے مفصل تھانہ علاقہ
ملازم کی مزاحمت کرنے پر بدمعاشوں نے اس کے سینے میں گولی مار دی اور روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ گولی لگنے سے ملازم کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔Criminals looted six lakh in Katihar
کٹیہا ر: شوروم ملازم کا قتل کرکے چھ لاکھ روپے کی لوٹ
معاملے کی جانکاری ملنے کے بعد موقع پر پہنچے کٹیہار ( صدر ) کے سب ڈویژنل افسر اوم پرکاش نے بتایاکہ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے اور جائے وقوع کے قریب لگے سی سی ٹی وی فوٹیج کو نکالنے کے ساتھ سخت گاڑی چیکنگ کا حکم دیا گیا ہے ۔ انہوں نے بتایاکہ بدمعاشوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماری مہم چلانے کی بھی ہدایت دی گئی ہے ۔ showroom employee shot dead in broad daylight
یہ بھی پڑھیں : 25-Year-old Man Murdered in Budgam: بڈگام میں پچیس سالہ شخص کا قتل