اردو

urdu

ETV Bharat / state

صحافی سڑک حادثہ کا شکار - بھبھوا پریس کلب

سادھنا نیوز چینل کے صحافی پیوش کمار سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے۔

صحافی سڑک حادثہ کا شکار
صحافی سڑک حادثہ کا شکار

By

Published : Dec 9, 2019, 12:45 AM IST


ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ایک صحافی کدرا سے بھبھوا پریس کلب کی میٹنگ میں حصہ لینے کے لیےجارہے تھے اسی دوران کدرا کے نزدیک پاس گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی، جس میں پیوش کمار زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق سادھنا نیوز چینل کے صحافی پیوش کمار کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا ہے، اس حادثہ کی اطلاع ملنے کے بعد کیمور پریس کے صدر گڈو سنگھ اور سکریٹری منیش پانڈے نے افسوس کا اظہار کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details