اردو

urdu

ETV Bharat / state

بہار میں سڑک حادثہ - mohanya road

بہار میں کیمور ضلع کے بھبھوا مہوہنیا روڈ پر مریچاؤں گیٹ کے نزدیک بس کے درخت سے ٹکرا جانے سے ایک خاتون ہلاک اور 24 افراد زخمی ہوگئے۔

بہار میں سڑک حادثہ

By

Published : Apr 14, 2019, 4:47 PM IST

پولیس نے بتایاکہ مریچاؤں گیٹ کےنزدیک موٹرسائیکل سوار کوبچانے کی کوشش میں بس بے قابو ہوکر سڑک کنارے درخت سے ٹکرا گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details