اردو

urdu

ETV Bharat / state

چوری کے الزام میں نوجوان کا قتل - چوری کرنے کا الزام لگا کر لاٹھی

ریاست بہار میں ویشالی ضلع کے ویدو پور تھانہ علاقہ کے مائل گاﺅں میں چوری کے الزام میں ایک نوجوان کو پیٹ ۔پیٹ کر قتل کر دیا گیا ۔

چوری کے الزام میں نوجوان قتل
چوری کے الزام میں نوجوان قتل

By

Published : May 8, 2020, 11:06 PM IST

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ مائل گاﺅں کے باشندے راجو پانڈے (26) کو گزشتہ روز گاﺅں کے کچھ لوگوں نے چوری کرنے کا الزام لگا کر لاٹھی ۔ ڈنڈے سے پیٹ ۔ پیٹ کر قتل کر دیا۔

ذرائع نے بتایاکہ اس سلسلے میں متعلقہ تھانہ میں ایف آئی آر درج کر کے پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے ۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details