ضلع مجسٹریٹ رمن کمار نے بتایا کہ 'ضلع کے پپرا کوٹھی تھانہ کے گجپورا گاﺅں باشندہ وشو ناتھ (55 برس) ووٹنگ کے بعد جیسے ہی باہر نکلے تبھی حرکت قبل بند ہونے سے ان کی موت ہو گئی۔
ووٹ ڈال کر نکلتے ہی ووٹر کی موت - ضلع مجسٹریٹ رمن کمار
ریاست بہار کے مشرقی چمپارن پارلیمانی حلقے میں آج ووٹنگ کے دوران موتیہاری اسمبلی حلقہ کے بوتھ نمبر 260 پر ایک ووٹر کی حرکت قلب بند ہونے سے موت ہوگئی۔
pic
کمار نے بتایا کہ 'اہل خانہ کی گزارش پر لاش انہیں سونپ دی گئی ہے۔'