اردو

urdu

کیمور: وزیر اعلی سات نشچے اسکیم کے سلسلہ میں میٹنگ کا انعقاد

وزیر اعلی سات نشچے اسکیم کے سلسلہ میں آج رامگڑھ بلاک کے پنچایتی افسر لوک جیت سنگھ نے ایک جائزہ میٹنگ کا اہتمام کیا۔ جس میں ضلع کے کئی اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی اور متعدد حکومتی اسکیمز پر تبادلہ خیال کیا۔

By

Published : Sep 23, 2021, 7:38 PM IST

Published : Sep 23, 2021, 7:38 PM IST

کیمور: وزیر اعلی سات نشچے اسکیم کے سلسلہ میں میٹنگ کا انعقاد
کیمور: وزیر اعلی سات نشچے اسکیم کے سلسلہ میں میٹنگ کا انعقاد

بہار کے ضلع کیمور میں پنچایتی راج افسر کی ہدایت پر وزیر اعلی سات نشچے اسکیم کا لگاتار جائزہ لیا جارہا ہے۔

اس سلسلہ میں آج رامگڑھ بلاک کے پنچایتی افسر لوک جیت سنگھ نے رامگڑھ میں ایک جائزہ میٹنگ کا اہتمام کیا۔ جس میں ضلع کے کئی اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی اور متعدد حکومتی اسکیمز پر تبادلہ خیال کیا۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس ضمن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پنچایت راج افسر لوک جیت سنگھ نے بتایا کے پنچایت کے تمام وارڈوں میں نصب نل جل یوجنا کا جائزہ لیا جارہا ہے، جہاں بھی اس اسکیمز میں بے قاعدگی پائی جارہی، اسے جلد از جلد ٹھیک کرنے کے ہدایات دیے جا رہہے ہیں، تاکہ اسکیمز سے لوگ استفادہ کرسکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details