اردو

urdu

ETV Bharat / state

کنوئیں سے لاش برآمد - لاش کو نکالنے کاکام جاری

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے چین پور میں کنوئیں سے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔

کنویں میں لاش ملنے سے سنسنی
کنویں میں لاش ملنے سے سنسنی

By

Published : Jan 31, 2020, 3:30 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:08 PM IST

مقامی لوگوں نے ہرسو برہم کے پاس ایک قدیم کنوئیں میں ایک نوجوان کی لاش دیکھ کر اس کی اطلاع چین پور پولیس کو دی۔

کنویں میں لاش ملنے سے سنسنی

اطلاعات کے مطابق چین پور تھانہ حلقہ کے ہر سو مندر کے قدیم کنوئیں میں مقامی لو گوں نے ایک نوجوان کی لاش کو دیکھا۔ اس کی اطلاع موصول ہوتے ہی مقامی لوگوں کی بھیڑ لگ گئی۔ لوگوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی۔

پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے لاش کو نکالنے کا کام جاری ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 4:08 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details