اردو

urdu

ETV Bharat / state

'افطار میں ٹھنڈے مشروبات سے پرہیز کریں' - کشن گنج

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج کے ماہر طبیات ڈاکٹر ذکی اطہر کا کہنا ہے کہ دوران افطار کولڈرینکس کے کثرت استعمال سے کینسر ہونے کا امکان ہے۔

'افطار میں ٹھنڈے مشروبات سے پرہیز کریں'

By

Published : May 18, 2019, 8:51 AM IST

روزہ جہاں روحانی غذا فراہم کرتا ہے وہیں جسمانی طور پر انسان کو صحت بناتا ہے۔

'افطار میں ٹھنڈے مشروبات سے پرہیز کریں'

ڈاکٹر ذکی اطہر نے کہا کہ روزہ ہماری صحت و تندرستی کے لئے قدرت کی جانب سے ایک خاص تحفہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ افطار کے وقت تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں نیز ٹھنڈے مشروبات استعمال سے بچیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details